چوکی سگیاں پولیس کی کارروائی ;3 پتنگ باز گرفتار ،سینکڑوں پتنگیں برآمد
پولیس نے پتنگ بازی کا منصوبہ ناکام بنا کر 3 ملزم گرفتار کر لئےایس ایچ او شاہدرہ کی ہدایت پر چوکی سگیاں پولیس کی کارروائی کی ،پولیس نے پتنگ بازی کا منصوبہ ناکام بنا کر 3 ملزم گرفتار کر لئے, پولیس کے مطابق گرفتار ملزموں میں سہیل، کامران اور اسد شامل ہیں ، ملزموں سے 800 تیار پتنگیں، کیمیکل ڈور کی 10 چرخیاں برآمد ہوئیں، ملزم گاڑی میں پتنگوں کی کھیپ لے جاتے گرفتارہوئے، مقدمہ درج کر لیا گیا۔
Leave A Comment