لاہور: گھریلو جھگڑے پر 40 سالہ شخص کی خودکشی
لاہور میں ملت پارک کے علاقے چودھری کالونی میں گھریلو جھگڑے پر 40 سالہ شخص نے خودکشی کر لی۔ترجمان ایدھی کے مطابق 40 سالہ ڈاکٹر ایموتھنس نے گلے میں پھندا ڈال کر زندگی کا خاتمہ کرلیا،متوفی کا چند روز قبل اہلیہ سے جھگڑے ہوا جو اسے چھوڑ کر چلی گئی تھی ۔پولیس اور فرانزک ٹیم نے شواہد جمع کر کے مختلف پہلوؤں پر تحقیقات کا آغازکر دیا۔
Leave A Comment