خلیل الرحمان قمر ہنی ٹریپ کیس: سزا کے خلاف اپیل پر آج سماعت
خلیل الرحمان قمر ہنی ٹریپ کیس میں مجرمہ آمنہ عروج کی سزا کیخلاف اپیل پر سماعت آج ہوگی۔جسٹس سیدشہبازعلی رضوی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ خلیل الرحمان قمر ہنی ٹریپ کیس میں مجرمہ آمنہ عروج کی سزا کیخلاف اپیل پر سماعت کرے گا.لاہورہائیکورٹ نے پراسیکیوشن کو نوٹس جاری کر رکھے ہیں،مجرمہ آمنہ عروج نے 7 سال قید کی سزا کے خلاف ہائیکورٹ میں اپیل دائر کررکھی ہے۔
Leave A Comment