تازہ ترین

نواب ٹاؤن پولیس کی کارروائی،ٹک ٹاکر آیت مریم کو قتل کر نےوالے ملزم کو24 گھنٹے میں گرفتار کر لیا۔ایس پی صدرکا کہنا ہے کہ مقتولہ کوشوہر سعد نے معمولی لڑائی جھگڑے پر قتل کیا،ملزم نے گلا دبا کر بیوی آیت مریم کو قتل کیا۔پولیس نے اطلاع پر فوری کاروائی کرکے ملزم کو 24 گھنٹے میں گرفتار کر لیا۔ مقدمہ درج  کر کےمزیدتحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔

 

Leave A Comment

Advertisement