لاہور  کے مختلف علاقوں میں بارش سے گرمی کی شدت میں کمی ہو گئی۔سول سیکرٹریٹ، چوبرجی اور ملحقہ علاقوں میں ہلکی سے درمیانے درجے کی بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ لاہور میں صبح سے ہی بادلوں کا بسیرا ہے،محکمہ موسمیات نے بھی بارش کی پیشگوئی کر رکھی تھی۔آئندہ 24 گھنٹوں میں ہلکی بارش کے امکانات موجود ہیں۔

 

Leave A Comment

Advertisement