تازہ ترین

لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی 9مئی کے 8مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ بانی پی ٹی آئی کی 9مقدمات کے 8مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں خارج  کر دی گئیں،جسٹس شہبازرضوی کی سربراہی میں 2رکنی بنچ نے فیصلہ سنایا۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف جناح ہاؤس، عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات درج ہیں۔

یادر ہے کہ گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ نے فریقین کے وکلا کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

Leave A Comment

Advertisement