ٹھوکر نیاز بیگ ؛ بچہ نہر میں ڈوب گیا
ٹھوکر نیاز بیگ کے قریب نہر میں نہاتے ہوئے ایک بچہ ڈوب گیا , ریسکیو حکام کے مطابق واقعہ کی اطلاع ملنے پر ریسکیو غوطہ خور ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں،ڈوبنے والے بچے کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع کر دیا تھا, غوطہ خور ٹیموں نے نہر سے بچے کی لاش نکال لی، بچے کی لاش قانونی کارروائی کے پیش نظر پولیس کے حوالے کر دی گئی
Leave A Comment