لاہور :2رکنی ریکارڈ یافتہ موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار
پولیس نے واردات کی منصوبہ بندی ناکام بناتے ہوئے2رکنی ریکارڈ یافتہ موٹر سائیکل چور گینگ کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان کے قبضہ سے موٹر سائیکل اور اسلحہ برآمد کر لیا گیا،ملزمان سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں مطلوب تھے،ملزمان شہر کے مختلف مقامات پر وارداتیں کرتےتھے،ملزمان میں سرغنہ محمد محسن اور شیر محمد شامل ہیں۔ملزمان کیخلاف مقدمات درج کر کےمزید تفتیش شروع کر دی گئی۔
Leave A Comment