تازہ ترین

امیر بالاج قتل کیس میں 3 ملزمان ملزمان بلال،ہارون اور فیصل محمد پر فرد جرم عائد کر دی گئی ۔ ایڈیشنل سیشن جج  لاہور  نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے آئندہ تاریخ پرتین گواہوں کو طلب کرلیا۔اس کیس میں گوگی بٹ اورطیفی بٹ مفرور ہیں ۔ عدالت میں پولیس نے ملزمان کے خلاف چالان پیش کررکھا ہے۔عدالت نے امیر بالاج قتل کیس کی سماعت24 جون تک ملتوی کر دی۔

 یاد رہے کہ ملزمان پر الزام ہے کہ انہوں نے ایک شادی کی تقریب میں امیر بالاج کو  فائرنگ کرکے قتل کر دیا تھا۔

 

Leave A Comment

Advertisement