قتل کیس میں سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں داخل ہونے والا مسلح شخص گرفتار
قتل کیس میں سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں داخل ہونے والا مسلح شخص گرفتار کرلیا گیا۔پولیس سیکیورٹی نے مسلح شخص حراست میں لے کر پرانی انارکلی پولیس کے حوالے کردیا،ایس پی ہائیکورٹ نے ڈی ایس پی سپریم کورٹ رجسٹری میاں ابصار احمد کو شاباش دی ،ایس پی ہائیکورٹ نے مسلح شخص کو گرفتار کرنے والے پولیس اہلکاروں کو تعریفی سرٹیفکیٹ دینے کا حکم دیا ہے۔
Leave A Comment