تازہ ترین

پنجاب کے مختلف اضلاع سے بھارتی ایجنسی’’را‘‘کے 6سہولت کار گرفتارکرلئے گئے۔ایڈیشنل آئی جی آپریشنزپنجاب اور ایس ایس پی آپریشنز سی ٹی ڈی پنجاب نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آپریشن یلغار میں دہشتگردوں کا بڑا منصوبہ ناکام بنایا۔ سی ٹی ڈی حکام کا کہناتھا کہ گرفتار ملزمان سے دھماکا خیزمواد، ڈیٹونیٹرزبرآمد کرلئے گئے۔بھارت سے ملنے والی ہدایات میں ٹارگٹ کلنگ، حساس مقدمات پر حملے شامل تھے۔

Leave A Comment

Advertisement