تازہ ترین

مختلف علاقوں سے 82 ملزمان  کوگرفتار کیا گیا۔ترجمان ڈولفن کے مطابق مال روڈ،کینال روڈ، فیروزپور روڈودیگر سے 76 ون ویلرز کو گرفتار کیا گیا،پتنگ بازی،ہوائی فائرنگ میں ملوث 6 ملزمان کو گرفتار کیا گیا،ملزمان کے قبضہ سے پتنگیں، ڈور برآمد کر لی۔پتنگ بازی،ون ویلنگ،ہوائی فائرنگ کیخلاف کارروائیاں جاری ہیں۔

 

Leave A Comment

Advertisement