پری مون سون بارش، گاڑیوں کی ایمیشن ٹیسٹنگ آج کیلئےعارضی طور پر معطل
شہر میں پری مون سون بارش کے باعث فضائی نمی میں اضافہ اور تکنیکی مشکلات کے پیش نظر محکمہ ماحولیات نے گاڑیوں کی ایمیشن (دھواں خارج ہونے) کی ٹیسٹنگ کا عمل عارضی طور پر معطل کر دیا .ڈی جی کا کہنا تھا کہ بارش سےشہریوں کوآج بوتھس پرمشکل کاسامناہوگا، آج شہرمیں گاڑیوں کی ایمیشن ٹیسٹنگ روک دی گئی ہے، شاہراؤں پرممکنہ پانی جمع ہونےکی صورت میں شہریوں کومشکل کاسامناہوسکتا ہے۔اُنہوں نے مزید کہ کہ ایمیشن ٹیسٹنگ فورس کو بارش سےبچانے کیلئےٹیسٹنگ معطل کی گئی،بارش تھمنےپرکل ایمیشن ٹیسٹنگ بحال کی جائےگی۔
Leave A Comment