تازہ ترین

محرم الحرام سےقبل مرغی کاگوشت مہنگاہونےکاسلسلہ تیز ہوگیا۔رواں ہفتے کے 3دنوں میں برائلر مرغی کا گوشت 29 روپے مہنگاہوا جس کے بعد برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت آج 432 روپے پر پہنچ گئی۔زندہ برائلر ہول سیل 284 اور پرچون میں 298 روپے فی کلومیں فروخت ہونے لگا۔

Leave A Comment

Advertisement