تازہ ترین

کلمہ چوک پر وارڈنز اور موٹر سائیکل سوار کا جھگڑا ہوگیا ، سی ٹی او  نے  فوری ایکشن لیا  ،ٹریفک وارڈنز اور موٹرسائیکل سوار دونوں  قصور وار قرار دیےدیا۔

 سی ٹی او لاہور کے حکم پر دونوں کو  حوالات میں بند کرکے  مقدمات درج کرلیے 
موٹر سائیکل سوار نے ون وے ،ہیلمٹ کی خلاف ورزی کی جس پر وارڈنز نے اسے روکا،چالان کارروائی پر موٹر سائیکل سوار نے طیش میں آ کر لڑائی جھگڑا شروع کر دیا،موٹرسائیکل سوار اور ساتھ بیٹھی خاتون نے وارڈنز کو گالیاں دینا شروع کر دیں،غلیظ گالیاں دینے پر دونوں وارڈنز بھی غصہ میں آگئے ،تکرار بڑھنے پر بات ہاتھا پائی تک جا پہنچیسی ٹی او لاھور نے اطلاع ملنے پر فوری متعلقہ ڈویژنل ایس پی کو انکوائری کا حکم دیا،انکوائری رپورٹ کے مطابق موٹرسائیکل سوار اور ٹریفک وارڈنز قصور وار پائے گئےسی ٹی او لاہورکے حکم پر دونوں وارڈنز اور موٹر سائیکل سوار پر ایف آئی آر درج کرلی گئی 

Leave A Comment

Advertisement