تازہ ترین

لاہور کے علاقے شمالی چھاؤنی میں 10 سال کا بچہ کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہوگیا۔ سیوریج لائن کا مین ہول کھلا ہوا تھا۔ریسکیو حکام کے مطابق 50 فٹ گہرے مین ہول سے بچے کو نکالنے میں 4 گھنٹے لگے۔  مین ہول 50 فٹ گہرا تھا۔

 

Leave A Comment

Advertisement