تازہ ترین

مصری شاہ کےعلاقےمیں شہری وقارنےخودکوگولی مارکرزخمی کر لیا۔ترجمان پولیس کے مطابق گولی وقارکی ٹانگ پرلگی حالت خطرے سے باہر ہے، زخمی وقارنےفائرنگ کاالزام اپنےسسرپرلگادیا۔ وقار منشیات فروشی کے مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ہے،وقارکےخلاف بیوی پر تشدد کا مقدمہ بھی درج ہے، زخمی کوکوٹ خواجہ سعیدہسپتال منتقل کرکےتحقیقات کی جارہی ہیں۔

 

Leave A Comment

Advertisement