رائیونڈ روڈ پر آئل فیکٹری میں خوفناک آگ، لاکھوں کا سامان جل کر خاکستر
مانگا رائیونڈ روڈ پر آئل فیکٹری میں آگ لگ گئی.ریسکیو ذرائع ریسکیو کے مطابق فیکٹری میں آتشزدگی بوائلر میں لیکج کے باعث لگی جس سے فیکٹری میں موجود لاکھوں مالیت کا آئل سامان سمیت جل گیا۔آگ لگنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ریسکیو نے ایک گھنٹے کی کاوشوں کے بعد آگ پر قابو پایا۔
Leave A Comment