تازہ ترین

برکی میں خاتون کو ہراساں کرنے کامعاملہ،  فائرنگ کر کے 05 افراد کو زخمی کرنے والے ملزمان گرفتار

ایس پی کینٹ کی ہدایت پر ایس ایچ او برکی کا 15 کی کال پر فوری ایکشن،سر عام فائرنگ کر کے خاتون سمیت 05 افراد کو زخمی کرنے والے 05 ملزمان اسلحہ سمیت گرفتار،ملزمان میں وسیم، رشید، دانش، خالد وغیرہ شامل،ملزمان سے رائفل میگزین اور گولیاں برآمد کرلی گئیں۔ایس پی کینٹ کا کہنا تھا کہ گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج، مزید تفتیش کے لیے انوسٹی گیشنز کے حوالے،ایس پی کینٹ کے مطابق قانون ہاتھ میں لینے والوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائیگا۔

 

Leave A Comment

Advertisement