ڈولفن سکواڈسٹریٹ کریمنلزکےخلاف پرعزم، لاہور میں وارداتوں کی50ففٹی کرنےوالاگینگ کاسرغنہ گرفتار کر لیا گیا۔گرفتارملزم نےصرف مخصوص ایریامیں مجموعی طورپر60وارداتیں کیں، ڈولفن سکواڈنےملزم کو انٹیلی جنس بیسڈکارروائی کرتےملت پارک سےگرفتارکیا۔ڈولفن ٹیم کوگرفتاری کےوقت ملزم کی جانب سےشدیدمزاحمت کاسامناکرناپڑا، گرفتارملزم پرڈکیتی،چوری،جھپٹا،گینگزودیگرسنگین جرائم کےمقدمات درج ہیں،ملزم سکندرعباس کو قانونی کارروائی کیلئےتھانہ ملت پارک کےحوالے  کردیا گیا۔ 

 

Leave A Comment

Advertisement