شفیق آباد: نشے کی خاطر گھروں میں گھس کر وارداتیں کرنے والا گینگ گرفتار
شفیق آبادپولیس نے کارروائی کر کےنشے کی خاطرگھروں کےاندرگھس کر واردات کرنیوالاگینگ گرفتار کر لیا۔ملزمان منشیات کےعادی ہونےکیساتھ منشیات فروشی بھی کرتےتھے۔ملزمان واردات کی رقم سےآئس خریدتے،پیتےاورفروخت کرتےتھے۔ایس پی سٹی کا کہنا تھا کہ ملزمان سے400گرام آئس اورغیرقانونی اسلحہ برآمد کر لیا ،گرفتارملزمان میں داؤداورعامرشامل ہیں، مزید تحقیقات جاری ہیں۔
Leave A Comment