تازہ ترین

پرانی انارکلی کے علاقے میں مکان کی چھت گر نے سےملبےتلےدب کر5افراد زخمی ہو گئے۔ریسکیو  کے مطابق  چھت گرنے سے ملبےتلےدب کر5افراد زخمی ہو ئے جنہیں گنگارام ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

 

Leave A Comment

Advertisement