تازہ ترین

داتا دربار کے قریب جنرل سٹور پر ڈکیتی کی واردات, موٹرسائیکل پر آنے والی خاتون اور مرد ڈاکو سٹور 10 لاکھ کیش لے گئے.ہاجرہ جنرل سٹور پر ہونے والی ڈکیتی کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آ گئی, فوٹیج میں برقعہ پہنے خاتون اور ہیلمٹ پہننے ڈاکو کو سٹور میں آتے دیکھا جا سکتا ہے.فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ خاتون سٹور میں آنے کے بعد دکاندار اور گاہکوں پر تشدد شروع کر دیتی ہے۔ اسی دوران مرد ڈاکو پستول نکال کر عملے اور گاہکوں کو یرغمال بنا لیتا ہے، خاتون گاہکوں اور عملے سے پیسے اکھٹے کرتی ہے، واردات کے بعد ملزموں بآسانی فرار ہو جاتے ہیں۔لوئر مال پولیس نے مقدمہ درج کرکے لاش شروع کر دی۔

 

Leave A Comment

Advertisement