لاہور : نامعلوم شخص کی فائرنگ سے فیکٹری ملازم زخمی
چوہنگ کے علاقے میں نامعلوم شخص کی فائرنگ سے فیکٹری ملازم زخمی ہو گیا۔پولیس حکام کے مطابق 24سالہ محمداحمدکونامعلوم شخص نےفائرنگ سےزخمی کیا۔زخمی نوجوان کو جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ملزم کی تلاش جاری ہے جبکہ فائرنگ کی وجوہات بھی جاننےکی کوشش کی جارہی ہے۔
Leave A Comment