تازہ ترین

چونیاں کی مقامی شوگر ملز سے نوجوان کی چند روز پرانی لاش ملی ہے۔پولیس کے مطابق نوجوان کی موت طبعی ہے یا اسے قتل کیا گیا ہے، یہ پوسٹ مارٹم رپورٹ سے ہی پتہ چل سکے گا۔ ابتدائی معلومات کے مطابق نوجوان نشے کا عادی تھا۔

 

Leave A Comment

Advertisement