450 سرکاری اسکولوں کے ملازمین عید پر بھی تنخواہوں سے محروم
450سرکاری سکولوں میں کام کرنیوالےدرجہ چہارم ملازمین عیدپربھی تنخواہوں سےمحروم ہیں۔ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کےماتحت درجہ چہارم کےملازمین کوعیدپرتنخواہیں نہیں ملیں گی۔ملازمین کا کہنا ہے کہ سیکرٹری سکول کی جانب سےتنخواہوں کامعاملہ حل کروانےکی یقین دہانی کروائی گئی تھی،تنخواہیں نہ ملنےکی وجہ سےعیدپربچوں کےکپڑےنہیں خریدسکیں گے،عیدتہوارپربھی اپنےجائزہ حق سےمحروم ہیں۔ ملازمین نےمطالبہ کیا کہ صوبائی وزیر تعلیم معاملے کا نوٹس لیں۔
Leave A Comment