میوہسپتال کی او پی ڈی میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی
میوہسپتال کی او پی ڈی میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی ۔ ہسپتال انتظامیہ کاکہنا ہے کہ آگ کمرے تک محدود رہی،جس پر قابو پا لیا گیا، آگ سے جانی نقصان نہیں ہوا، نہ ہی کوئی مریض متاثر ہوا۔بعد ازاں فا ئر بریگیڈ عملے نے آگ پر قابو پا لیا
Leave A Comment