تازہ ترین

پولیس کا منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کے دوران 7 منشیات فروش گرفتار کر لیا۔ملزمان سے ہزاروں مالیت کی 7 کلو گرام چرس ،ہیروئن ،1600 گرام آئس برآمد کر لی گئیں۔ملزمان کو دوران چیکنگ مختلف مقامات سے گرفتار کیاگیا،ملزمان لاہور کے مختلف مقامات پر پیدل چل پھر کر منشیات فروشی کرتے تھے۔گرفتار ملزمان میں عمر دراز ،محمد احمد،گلریز،آصف،فاروق جہانزیب اسلام شامل ہیں۔

 

Leave A Comment

Advertisement