تازہ ترین

محکمہ بلدیات کے آئی ٹی بیسڈ مانیٹرنگ سسٹم کے تحت مویشی منڈیوں کی آن لائن نیلامی ہو رہی  ہے ، پنجاب کیٹل کمپنی نے لاہور، ملتان ڈویژن کی منڈیوں کی نیلامی مکمل کر لی


شاہ پورکانجراں مویشی منڈی کی 1 ارب 50 کروڑ روپے آن لائن بڈ  دی گئی ، طیب منظور تارڑ نے شاہ پورکانجراں مویشی منڈی کی سب سے زیادہ آن لائن بڈ دی،صفدر آباد مویشی منڈی کی سب لائن انٹرنیشنل نے 63 لاکھ 786 روپے کی آن لائن بڈ دی،ماڈل مویشی منڈی شیخوپورہ کی قریشی گروپ نے آن لائن بڈ دی،قریشی گروپ نے 48 کروڑ 67 لاکھ،80ہزار 982 روپے کی آن لائن بڈ دیمویشی منڈی ننکانہ میں سب لائن انٹرنیشنل نے سب سے زیادہ آن لائن بولی لگائی،سب لائن انٹرنیشنل 2 کروڑ 7 لاکھ روپے آن لائن بولی دیکر کامیاب قرار پائے،پتوکی مویشی منڈی کی 2 کروڑ 32 لاکھ 1ہزار روپے کی آن لائن بولی تنویر نے لگائی،قریشی گروپ نےجنگل جسونت گڑھ مویشی منڈی کی آن لائن بڈ دی،قریشی گروپ نے 1 ارب 57 کروڑ 12 لاکھ 11 ہزار 600 روپے کی آن لائن بڈ دی،مویشی منڈی لڈن وہاڑی کی اسماعیل نے 71 کروڑ روپے کی آن لائن بڈ دی،مویشی منڈی جملیرا وہاڑی کی بلال غفار نے 1 کروڑ 92 لاکھ روپے کی آن لائن بڈ دی،مویشی منڈی ماچھی وال میں محمد عمر سعید نے سب سے زیادہ آن لائن بڈدیمحمد عمر سعید 5 کروڑ 1 لاکھ روپے آن لائن بولی دیکر کامیاب قرار پائے،خانیوال مویشی منڈی کی 10 کروڑ 10 لاکھ روپے کی آن لائن بولی شاہد محمود نے لگائی،دنیاپور مویشی منڈی کی محمد جاوید چوہدری نے 10 کروڑروپےکی آن لائن بڈدی،ٹبہ سلطان مویشی منڈی کی حاجی موسیٰ نے 2 کروڑ 35 لاکھ کی آن لائن بڈدی
وہاڑی سٹیڈیم مویشی منڈی کی بلال غفارنے 20 لاکھ روپےکی آن لائن بڈدی،جلال پور مویشی منڈی کی محمد نبیل نے 1 کروڑ 2 لاکھ روپےکی آن لائن بڈدی،گگھو مویشی مندی کی حاجی موسی نے 4 کروڑ 95 لاکھ روپے کی آن لائن بڈدیملتان کی 10 مویشی منڈی کی ریزو پرائس 1 ارب 17 کروڑ 66 لاکھ 77ہزا مقرر کی گئی تھی،10مویشی منڈیوں پر 2 ارب 63 کروڑ 67 لاکھ 11 ہزار 600 کی بڈز موصول ہوئیں،پنجاب کی مویشی منڈیوں کی نیلامی بذریعہ ای آکشن کرائی جارہی ہیں
21مئی،22اور23مئی تک مویشی منڈیوں کی آن لائن آکشن کرائی جائیں گی،22مئی کو سرگودھا، گوجرانوالہ،بہاولپور ڈویژن کی مویشی منڈیوں کی نیلامی ہوگی،23مئی کو ساہیوال، راولپنڈی،ڈی جی خان کی مویشی منڈیوں کی نیلامی ہوگی،9ڈویژن کی 112 مویشی منڈیوں کی ای آکشن کرائی جارہی ہیں
سیکرٹری لوکل گورنمنٹ نے کہا وزیراعلیٰ کی ہدایت پر ای گورننس ماڈل کے تحت ای آکشن کا آغاز کیا

Leave A Comment

Advertisement