9 مئی کیسز: 49 ملزمان کی سزاﺅں کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر
لاہور ہائیکورٹ نے9مئی کیسز کے 49 ملزمان کی سزاﺅں کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر کردیں، 2 رکنی بینچ 19 مئی کو سماعت کرے گا۔لاہور ہائیکورٹ نے 9 مئی جلاﺅ گھیراﺅ کیسز کے 49 ملزمان کی سزاﺅں کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر کردیں۔جسٹس شہباز رضوی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ 19 مئی کو اپیلوں کی سماعت کرے گا۔ان تمام ملزمان کو گوجرانولہ انسداد دہشتگردی عدالت نے 5، 5 سال قید کی سزائیں سنائی تھیں۔
Leave A Comment