تازہ ترین

خواتین سےلوٹ ماراورموٹرسائیکلیں چوری کرنیوالے گروہ کو گرفتار کر لیا گیا۔گلبرگ پولیس نےگروپ کوخفیہ اطلاع پرسنٹرپوائنٹ سےحراست میں لیا،ملزمان سی بی ڈی پنجاب کےقریب2خواتین سےواردات کرکےفرارتھے۔ملزمان گلبرگ وملحقہ علاقوں میں ریکی کرتےاورموقع پاکرگن پوائنٹ پرواردات کرتےتھے۔گرفتارگروہ سےچھیناگیالیڈیزبیگ،زیور،1لاکھ سےزائدنقدی اورموبائل ،چوری ہونیوالی3موٹرسائیکلیں و2پستول بھی برآمد کر لئے گئے۔ایس پی ماڈل ٹاؤن کے مطابق ملزم عمران 29 ،فیاض20چوری ڈکیتی کےمقدمات میں ریکارڈیافتہ ہے ،عوام الناس کےجان ومال کی حفاظت اولین ترجیح ہے۔

Leave A Comment

Advertisement