ون ویلرز،پتنگ بازوں، ہوائی فائرنگ کرنے والوں کی شامت
مختلف علاقوں سے 82 ملزمان کوگرفتار کیا گیا۔ترجمان ڈولفن کے مطابق مال روڈ،کینال روڈ، فیروزپور روڈودیگر سے 76 ون ویلرز کو گرفتار کیا گیا،پتنگ بازی،ہوائی فائرنگ میں ملوث 6 ملزمان کو گرفتار کیا گیا،ملزمان کے قبضہ سے پتنگیں، ڈور برآمد کر لی۔پتنگ بازی،ون ویلنگ،ہوائی فائرنگ کیخلاف کارروائیاں جاری ہیں۔
Leave A Comment