تازہ ترین

سابق قومی ٹیسٹ کرکٹر و امپائرنذیر جونیئر انتقال کر گئے۔اہلخانہ  کاکہنا تھا کہ نذیر جونیئر پانچ برس قبل ٹریفک حادثے میں زخمی ہوئے تھے، ٹریفک حادثے کے بعد ان کی طبیعت خراب رہی ۔نذیر جونیئر چند روز سے شدید علیل تھے، گزشتہ روز انہیں طبیعت زیادہ خراب ہونے پر ہسپتال لے جایا گیا ،آج وہ خالق حقیقی سے جا ملے۔

Leave A Comment

Advertisement