تازہ ترین

پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کے اوورز کم کردیے گئے ہیں۔برسبین میں بارش کے باعث پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کا ٹاس مقررہ وقت پر نہیں ہو سکا اور کافی دیر بعد اب یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ میچ فی اننگز 7 اوور کا ہوگا۔ہلکی بارش کے سبب پِچ کو ڈھانپ دیا گیا تھا جبکہ آج طوفان کی پیش گوئی بھی کی گئی ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement