تازہ ترین

زمبابوے نے پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان کو ڈک لوئیس میتھڈ کے تحت 80 رنز سے شکست دے دی۔بلاوائیو میں ہونیوالے پہلے ون ڈے میچ میں زمبابوے کیخلاف پاکستان کی بیٹنگ لائن بری طرح فلاپ ہوگئی، 206 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی 21 اوورز میں 60 رنز پر 6 وکٹیں گرگئیں تاہم بارش کے باعث میچ کو ڈک لوئیس میتھڈ کے تحت ختم کردیا گیا۔

Leave A Comment

Advertisement