تازہ ترین

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز کل سے ہو رہا ہے، آسٹریلوی محکمہ موسمیات نے دوپہر ایک بجے سے بارش کی پیشگوئی کی ہے جس کے باعت برسبین میں پاکستان اور آسٹریلیا کا ٹی ٹوئنٹی میچ متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ دن بھر بارش ہوسکتی ہے، جبکہ ہلکی ہوا چلنے کا بھی امکان ہے۔

پاکستان اور آسٹریلیا کےدرمیان پہلاٹی ٹوئنٹی میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجے شروع ہوگا۔

 

Leave A Comment

Advertisement