پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے اپنے کیپنگ گلوز اور شرٹ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میوزیم کو عطیہ کر دی۔محمد رضوان نے سڈنی میں آسٹریلیا کھیلے جانے والے دوسرے ٹی 20 میچ کے بعد گلوز اور شرٹ میوزیم کو عطیہ کی۔سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میوزیم کی انتظامیہ نے گلوز اور شرٹ عطیہ کرنے پر محمد رضوان کا شکریہ ادا کیا۔

Leave A Comment

Advertisement