تازہ ترین

ہانگ کانگ ورلڈ سپر سکسز ٹورنامنٹ میں روایتی حریف بھارت نے پاکستان کو جیت کیلئے 120 رنز کا ہدف دیدیا۔مونگ کوک میں کھیلے جارہے ہانگ کانگ سپر سکسز کے گروپ مقابلے میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا، بھارت نےبھارت کی جانب سے کپتان روبن اتھاپا نے 31، کیدار جادھو 8 رنز بناسکے، بھرت چپلی نے 53 رنز کی اننگز کھیل کر ریٹائرڈ ہرٹ ہوئے، منوج تیواری نے 17 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔

پاکستان کی جانب سے فہیم اشرف نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔

Leave A Comment

Advertisement