تازہ ترین

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل آج بلاوائیو میں کھیلاجائے گا۔زمبابوے کو پاکستان کے خلاف پہلی بار ون ڈے سیریز میں کامیابی حاصل کرنے کیلئے آج کا میچ جیتنا ہوگا، اسے سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔بارش سے متاثرہ پہلے ون ڈے انٹر نیشنل میں زمبابوے نے پاکستان کو ڈک ورتھ لوئیس سسٹم پر80 رنز سے شکست دی تھی۔ پاکستان کی جانب سے دوسرے ون ڈے کی پلیئنگ الیون میں طیب طاہر اور ابرار احمد کو شامل کیا گیا ہے، دونوں کھلاڑی ڈیبیو کریں گے۔

 

 

Leave A Comment

Advertisement