تازہ ترین
Latest

پاکستان اور آسٹریلیا کا دوسرا ٹی 20 میچ بھی بارش سے متاثر ہونے کا امکان ہے۔سڈنی میں کھیلےجانے والے سیریز کے اہم میچ کے دوران 4 سے 6 فیصد تک بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ صبح کے اوقات میں بارش کا امکان تیس فیصد تک ہے۔آسٹریلوی محکمہ موسمیات کے مطابق سڈنی میں دن بھر بادلوں کی انکھ مچولی جاری رہے گی اور ہفتے کے روز اکتیس کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوا بھی چلتے رہے گی۔محکمہ موسمیات کے مطابق  ہوا میں نمی کا تناسب 76 سے 83 فیصد تک رہنے کا امکان ہے۔

Leave A Comment

Advertisement