تازہ ترین

پاکستان نے تیسرے اور آخری ٹی ٹوینٹی میچ میں آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیاہے ۔آسٹریلیا کیخلاف تیسرے ٹی ٹوینٹی میچ میں کپتان محمد رضوان اور فاسٹ باولر نسیم شاہ کو آرام کا موقع دیاگیاہےجبکہ ان کی جگہ جہانداد اور حسیب اللہ کو شامل کیا گیاہے ۔رضوان کی جگہ کپتانی کے فرائض سلمان علی آغا کریں گے  اور حسیب اللہ وکٹ کیپر کے فرائض ادا کریں گے ۔

Leave A Comment

Advertisement