ہانگ کانگ سُپر سکسز میں متحدہ عرب امارات نے بھارت کو شکست دے کر ایونٹ سے باہر کر دیا۔متحدہ عرب امارات نے بھارت کو سنسنی خیز مقابلے میں 1 رن سے شکست دے کر ٹورنامنٹ سے باہر کیا ہے۔ ہانگ کانگ سُپر 6 میں یو اے ای نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 130 رنز بنائے تھے اور بھارت کو جیت کے لیے 131 رنز کا ہدف دیا تھا۔ہدف کے تعاقب میں بھارتی ٹیم 129 رنز بنا سکی اور یوں 1 رن سے ہار کر ایونٹ سے باہر ہو گئی۔

 

Leave A Comment

Advertisement