تازہ ترین

برسبین میں بارش کے باعث پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کا ٹاس مقررہ وقت پر نہیں ہوسکا۔بارش کے باعث ٹاس تاخیر کا شکار ہے، ہلکی بارش کے سبب پِچ کو ڈھانپ دیا گیا ہے جبکہ آج طوفان کی پیشگوئی بھی کی گئی ہے۔آج کے میچ کے لیے پاکستان کی پلیئنگ الیون میں کئی نئے کھلاڑیوں کو شامل کرنے کا امکان ہے۔

آسٹریلوی ٹیم کپتان پیٹ کمنز سمیت 5 اہم کھلاڑیوں کے بغیر میدان میں اترے گی۔یاد رہے کہ اس سے قبل پاکستان نے آسٹریلیا کو 3 ون ڈے میچز کی سیریز میں 1-2 سے ہرایا تھا۔

 

Leave A Comment

Advertisement