تازہ ترین

زمبابوے کی دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری ہے۔زمبابوے کے شہر بلاوایو میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل کا ٹاس زمبابوے کے کپتان کریگ اروِن نے جیت کر پہلے خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔دوسرے میچ کے لیے زمبابوے نے اپنی فاتح سائیڈ برقرار رکھی ہے جب کہ قومی ٹیم میں 2 تبدیلیاں کی گئی ہیں، حسیب اللہ خان کی جگہ طیب طاہر کو موقع دیا گیا ہے اور محمد حسنین کی جگہ محمد ابرار کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

 Crunet SCORE : 71/4   IN 16.0 overs

 

Leave A Comment

Advertisement