تازہ ترین

پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے جوش فلپ کو آسٹریلین سکواڈ میں شامل کرلیا گیا۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق جوش فلپ ٹی ٹوئنٹی سکواڈ میں بھی برقرار رہیں گے، جوش فلپ کو کوپر کنولی کی جگہ سکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق جوش فلپ کل ون ڈے کپ کا میچ کھیلنے کے بعد برسبین میں ٹیم کو جوائن کریں گے۔

خیال رہے کہ آسٹریلوی کرکٹر کوپر کنولی تیسرے ون ڈے میچ میں زخمی ہو گئے تھے۔

Leave A Comment

Advertisement