شاہینوں نے ون ڈے کے بعد ٹی 20 سیریز پر نظریں جمالیں، پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا میچ کل کھیلا جائے گا، قومی ٹیم جیت کیلئے پر عزم نظر آ رہی ہے۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ کل برسبین میں کھیلا جائے گا، میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجے شروع ہو گا۔

Leave A Comment

Advertisement