تازہ ترین

بانی پی ٹی آئی عمران خان کو 28ستمبر کے مزید4مقدمات میں گرفتار کرنے کا فیصلہ کیاگیاہے۔بانی پی ٹی آئی کیخلاف تھانہ سول لائن، تھانہ سٹی سمیت دیگر تھانوں میں مقدمات درج ہیں،بانی پی ٹی آئی کو 4مقدمات میں گرفتار کرنے کا فیصلہ کیاگیا ہے، تفتیشی ٹیمیں اڈیالہ جیل پہنچ گئیں،تفتیشی ٹیمیں چاروں مقدمات میں گرفتاری ڈال دیں گی،گرفتاری کے بعد جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کی استدعا کی جائے گی۔

Leave A Comment

Advertisement