پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس، سماعت 4 دسمبر کو مقرر
الیکشن کمیشن میں پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے انٹرا پارٹی الیکشن کیس پر سماعت 4 دسمبر کو ہو گی۔الیکشن کمیشن نے کازلسٹ جاری کردی اور چیئرمین پی ٹی آئی، رؤف حسن، اکبر ایس بابر و دیگر فریقین کو نوٹس بھی جاری کر دیے۔پی ٹی آئی کے وکلاء سماعت میں دلائل دیں گے۔گزشتہ سماعت پر چیئرمین پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن سے مہلت مانگی تھی۔
Leave A Comment