تازہ ترین

وزیراعظم محمد شہباز شریف سعودی عرب کا 2روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔واضح رہے کہ وزیرِ اعظم نے اپنے دورۂ سعودی عرب کے دوران ریاض میں منعقدہ ون-واٹر سربراہی اجلاس میں شرکت کی. وزیرِ اعظم نے دنیا کو مستقبل میں پانی کی قلت سے بچانے کیلئے 6 نکاتی ایجنڈا تجویز کیا اور پاکستان جیسے ترقی پذیر ممالک کی ماحولیاتی تبدیلی کے خطرات کی وجہ سے مشکلات و چیلینجز پر بھی روشنی ڈالی. 

Leave A Comment

Advertisement