تازہ ترین

 تکنیکی اور آپریشنل وجوہات کے باعث متعدد پروازیں تاخیرکاشکار ہوگئیں۔ ریاض سےلاہورآنیوالی ایئر بلیو کی پرواز پی اے 475 دو گھنٹے ،ریاض سے لاہور آنیوالی پی آئی اےکی پرواز پی کے 726 ایک گھنٹہ اوردمام سے آنیوالی پی آئی اے کی پرواز پی کے 248 ایک گھنٹہ 40 منٹ تاخیر کا شکارہوئی۔ کراچی سے لاہور آنیوالی ایئر سیال کی پرواز پی ایف 141 دو گھنٹے 20 منٹ تاخیرکاشکارہوئی ہے۔

Leave A Comment

Advertisement